14 ابتہال از حُسنی حسین
بلاشبہ حُسنیٰ حسین کا یہ ناول بھی میرے پسندیدہ ناولز کی فہرست میں شامل ہونے جا رہا ہے۔ ان کا طرزِ تحریر ہمیشہ کی طرح دل کو چھو لینے والا ہے۔ جس خوبصورتی سے وہ اپنے کرداروں کے جذبات، احساسات اور باطنی کیفیات کو لفظوں میں ڈھالتی ہیں، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔
Ibtihal Novel pdf books free download in urdu by Husna Hussain is a Urdu Romantic Novel Publishing in Khawateen Digest Monthly PDF download.
ابتہال از حُسنی حسین
قسط ۲
تبصرہ نگار: اقرا عنایت
خواتین ڈائجسٹ ۲۰۲۶
بلاشبہ حُسنیٰ حسین کا یہ ناول بھی میرے پسندیدہ ناولز کی فہرست میں شامل ہونے جا رہا ہے۔ ان کا طرزِ تحریر ہمیشہ کی طرح دل کو چھو لینے والا ہے۔ جس خوبصورتی سے وہ اپنے کرداروں کے جذبات، احساسات اور باطنی کیفیات کو لفظوں میں ڈھالتی ہیں، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔
اس قسط میں چند نئے کرداروں کا اضافہ کہانی کو مزید دلچسپ بنا رہا ہے۔ ہر نیا کردار اپنے ساتھ تجسّس لے کر آیا ہے، جس سے پلاٹ میں گہرائی محسوس ہوتی ہے۔
ابتہال میری پسند یدہ کردار بنتی جارہی۔ اور مجھے امید ہے کہ آگے چل کر اس کے کردار میں منفی پہلو نہیں آئے گا بلکہ وہ مزید مضبوط اور مثبت انداز میں ابھرے گی۔
میرال اور شاہزیب کے ماضی کے حوالے سے بھی بے حد تجسّس پیدا ہو گیا ہے۔ ان کے درمیان کیا راز چھپے ہیں؟ دوسری جانب دلربا کے عزائم ایک انجانا خوف پیدا کر رہے ہیں کہ وہ آگے جا کر شاہزیب کے ساتھ کیا کرنے والی ہے۔
کہانی میں سوالات ہی سوالات ہیں، اور تقریباً ہر کردار اپنے اندر کوئی نہ کوئی راز سموئے ہوئے ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والی اقساط میں کون کون سے نئے موڑ اور حیران کن ٹوسٹس سامنے آتے ہیں
Husna Hussain is a Urdu Digest Writer She has written various urdu digest Novels. Readers can find all Urdu Romantic Novels PDF, best urdu romantic novels pdf, Husna Hussain novels list, Husna Hussain novels, urdu books pdf, pdf books free download in urdu, novels by Husna Hussain , Romantic novels in urdu free download pdf , urdu novels pdf download, famous urdu novels pdf download with Digest Kahani.
CLICK BELOW FOR DOWNLOADING LINK& ONLINE READING